اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے ذرائع نے اس ملک میں موجود امریکی اہلکاروں کا سراغ لگاتے ہوئے ایک ایسے امریکی اہلکار کے پاسپورٹ کی تصویری شائع کی ہے جو سعودی فوج کی جانب سے یمن پر کئے جانے والے حملوں میں شامل ہے۔
اس سے قبل بھی امریکہ نے یمن کی جنگ میں اپنے سپاہیوں کی موجودگی کی تصدیق کی تھی۔
امریکی عہدہ داروں کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہوئے معاہدے کے مطابق امریکہ کے کئی سپاہیوں کو سعودی حکومت کے ہاتھوں فروخت کیا جا چکا ہے۔

………..……
۲۴۲